: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5مارچ(ایجنسی) شہر حیدرآباد کے چندن نگر کی ایک آئی ٹی ملازم خاتون نے ہفتہ کے روز اپنے گھر میں خودکشی کرلی-ذرائع کے مطابق اس خاتون کی شادی سنندا کمار سے ہوئ تھی اور اسے ایک بچہ بھی ہے- خاتون نے اپنے
افراد خاندان سے شکایت کی تھی کہ اس کا شوہر اسے ہراساں کررہا ہے- مسلسل ہراساں کرنے سے خاتون کچھ دنوں سے ڈپریشن کا شکا رہوگی تھی-اور ڈپریشن کی وجہ سے اس نے خودکشی کرلی-خاتون کے افراد خاندان کا کہنا ہے کہ یہ خودکشی کا معاملہ نہیں ہے بلکہ قتل ہے-پولیس مصروف تحقیقات ہے-